موا جیتا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مردہ یا زندہ، مرا جیتا؛ مراد: رشتے دار؛ خبر گیری کرنے والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مردہ یا زندہ، مرا جیتا؛ مراد: رشتے دار؛ خبر گیری کرنے والا۔